0

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس حکیم آباد ڈی ایس پی کی ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے ساتھ ملاقات

پبی (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس حکیم آباد ڈی ایس پی سردار قیصر کی ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ آفس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اویس بابر کے ساتھ ملاقات کی جس میں  دونوں اداروں کے افسران نے ایک دوسرے ساتھ سما جی خد مات میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ریسکیو 1122 کے تمام اہلکار شب و روز خدمات کی فراہمی کے لئے الرٹ رہتے ہیں موٹروے پولیس حکیم آباد کے ڈی ایس پی سردار قیصر نے کہا کہ ریسکیو 1122کے اہلکار اپنی خوشیوں کو عوام الناس پر قربان کر دینے والے وہ شیر جوان ہے جو کسی بھی ایمرجنسی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنا رہے ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں