0

ہری پور، ٹریفک پولیس کی اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ پریشر ہارن پر کاروئی

ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے آج ٹریفک پولیس کے ہمراہ پریشر ہارن کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی اور متعدد گاڑیوں سے ہارن اتار کر ضبط کر لئے گئے. اس کے علاوہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے.دوسری طرف عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسطرح کی خدمات ہنگامی بنیادوں پر اگر ٹریفک کی راوانی کو برقرار رکھنے میں کی جاٸیں تو ہری پور ٹریفک کی روانی کے مسائل میں کمی ہو سکتی ہے اور عوام کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکتا ہے ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں