پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکروں کی غیر قانونی استعمال کرنے والوں کے خلاف سرگرم۔ مختلف علاقوں میں گاڑیوں سے سینکڑوں پریشر ہارن اتار لیے گئے نوشہرہ ضلع نوشہرہ میں پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکرز کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے انتظامی افسران کی نگرانی میں خصوصی ٹیموں نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پولیس اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ کارروائیوں کے دوران سینکڑوں گاڑیوں سے پریشر ہارن کو اتار کر سرکاری تحویل میں لے لیا گیا جبکہ گاڑی مالکان کو موقع پر جرمانہ کیا گیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایات کیمطابق سیکشن 144 کے تحت پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے اور انتظامی افسران کو پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکروں کے خلاف کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس ضمن میں کوئی رعایت نہ کرنے کی پبی (نما ئندہ ) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکروں کی غیر قانونی استعمال کرنے والوں کے خلاف سرگرم۔ مختلف علاقوں میں گاڑیوں سے سینکڑوں پریشر ہارن اتار لیے گئے نوشہرہ ضلع نوشہرہ میں پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکرز کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے انتظامی افسران کی نگرانی میں خصوصی ٹیموں نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پولیس اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ کارروائیوں کے دوران سینکڑوں گاڑیوں سے پریشر ہارن کو اتار کر سرکاری تحویل میں لے لیا گیا جبکہ گاڑی مالکان کو موقع پر جرمانہ کیا گیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایات کیمطابق سیکشن 144 کے تحت پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے اور انتظامی افسران کو پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکروں کے خلاف کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس ضمن میں کوئی رعایت نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورپریشر ہارن اور غیر قانونی لاؤڈ سپیکرز کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہے گی
0