0

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر منظور وسان کورونا کا شکار

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ترجمان نے کہا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منظور وسان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں