0

پبی ، کم پیٹرول گیج رکھنے پرپٹرول پمپس کو سیل

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد شفیق آفریدی  نے کم پیٹرول گیج رکھنے پرپٹرول پمپس عسکر1(ASKAR1) اور PSOپمپس سیل کو سیل دیا ڈی سی نو شہرہ میر رضا اوزگن کی ہدا یت پر  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد شفیق آفریدی کی کاروائی, مقدار سے کم پٹرول گیج رکھنے پر چراٹ روڈ مہاجر بازار جلوزئی کے قریب دو عدد پٹرول پمپس عسکر1(ASKAR1) اور PSOپمپس سیل کرکے قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ بعد ازاں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی نے پبی بازار اور اس سے ملحقہ علاقوں بازاروں میں وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی بارہ نکاتی گڈگورننس وڑن کے تحت کاروائی کرتے ہوئے ممنوعہ پولیتھین بیگز کو قبضے میں لیکر تلف کردیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں