0

بائیزی پریس کلب شیرگڑھ کی نو منتخب کابینہ کا اعلان

شیرگڑھ (مانند نیوز ڈیسک) بائیزی پریس کلب شیرگڑھ کی نو منتخب  کابینہ کا اعلان کیا گیا، جس میں سینئر صحافی بخت اللہ جان حسرت صدر، افسرعلی آف لوند خوڑ نائب صدر، ڈاکٹرشیربہادر جنرل سیکرٹری، اجمل خان جائنٹ سیکرٹری اور مسلم خان فنانس سیکرٹری جبکہ سینئرصحافی اور  جمیل الرحمن شاھین، عالمگیرخان نیازی اورسعیدالحق مجلس عاملہ کے ارکان منتخب کردئے گئے۔تفصیلات کے مطابق شیرگڑھ پریس کلب کے سال 2022 کیلیۓ نئی کابینہ کا انتخاب کیلئے کلب بلڈنگ مین سابقہ صدرجمیل الرحمٰن شاھین کے صدارت میں اجلاس منعقد ہوئی جس میں کلب کے ارکان نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔کلب کے ارکان نے کثرت راۓ سے سینئر صحافی بخت اللہ جان حسرت صدر،افسرعلی خان آف لوند خوڑ نائب صدر،ڈاکٹرشیربہادر جنرل سیکرٹری،اجمل خان جائنٹ سیکرٹری،اور مسلم خان فنانس سیکرٹری منتخب کردئے۔مجلس عاملہ میں جمیل الرحمٰن شاھین،ڈاکٹرعالمگیر نیازی اور سعیدالحق کے ناموں کا انتخاب کیا گیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں