0

جمعیت علماء اسلام کی ترقی اور کامیابی اولین ترجیح ہیں، میاں ذوالفقار علی

پبی (مانند نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کی تر قی اور کا میا بی کے لئے تن من دھن کا زرو لگا ؤنگا میں ہمیشہ ایما نداری کے ساتھ اپنے سا تھیوں کا سا تھ دیا ہے اور دو نگا یہ میر پہچان بھی ہے ان خیا لات کا اظہار اے این پی کے سا بق نا ظم اور صو با ئی کو نسل کے ممبر میاں ذوالفقار علی عرف بھٹو نے  اپنے سا تھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمو لیت کے مو قع پر اپنی رہائش گاہ پر منعقد اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے صوبا ئی سیکر ٹری اطا عات جلیل جان صو با ئی راہنما حا جی نواب خان مفتی حا کم علی پرویز احمد خان سمیت جمعیت علام اسلام کے کار کنان کی بڑی تعداد مو جود تھے میاں ذوالفقار علی عرف بھٹوکو اے این پی کی جانب سے تحصیل چیئر مین شپ پبی کا ٹکٹ نہ ملنے پر اے این پی سے مستعفی ہو گیا تھا میاں ذوالفقار علی عرف بھٹونے کہا کہ میں سیاست خد مت کے جز بے سے سر شار ہو کر کر تا ہوں اور سیا سی طور پر جو یہ بڑا مقام مجھے ملا ہے یہ اس خد مت کا نتیجہ ہے اس موقع پر میرا سا تھیوں نے جو میرا ساتھ دیا اور میرے سا تھ جمعیت علماء اسلام مین شمو لیت کا اعلان اس کا ز ند ہ ثبوت ہے انشاء اللہ سا تھوں سے مل کر جمعیت علماء اسلام کی کا میا بی کے لئے دن رات کا م کر ینگے شمو لتی اجتما ع سے جلیل جان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام علماء کرام کی پا ر ٹی ہے یہاں پھر آپ کو اور آپ کے سا تھیوں کو وہ عزت اور مقام ملے گا جو آپ کے سوچ سے بھی بڑا ہو گا اور یہاں پر آپ اور آپ کے سا تھیوں کی کو شش سے جمعیت علماء اسلام ایک بڑی سیا سی قوت ہو گی اور ان کا کو ئی بھی سیا سی پار ٹی مقا بلہ نہیں کریگا انہوں نے کہا کہ جمعیت کے قا ئدین اور کار کنان ہر وقت آپ کے ساتھ کھڑے ہو نگے شمو لیتی اجتماع سے حا جی نواب مفتی حا کم علی مو لا نا زاہد حسین نے بھی خطاب کیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں