0

مردان کے رہائشی کا نوشہرہ دریاکابل پل سے چھلانگ لگا کر خود کشی

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) مردان کے رہائشی کا نوشہرہ دریاکابل پل سے چھلانگ لگا کر خود کشی، خود کشی کرنے والے شخص کی لاش کی تلاش جاری ہے وجہ خود کشی معلوم نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ دریاکابل پر واقعہ اے سی ایل پل سے مردان کے 50سالہ شخص جسکا نام ارسلا بتایا جا رہا ہے چھلانگ لگا کر خوکشی کی کوشش کی ہے موقعہ پر موجود عینی شاہدین کے مطابق خود کشی کرنے والا شخص موٹرسائیکل پر ایک کم سن لڑکے کے ہمراہ آکر پل سے چھلانگ لگا دی وجہ خودکشی معلوم نہ ہو سکی جبکہ لاش کی تلاش تاحال جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں