0

شہید بی بی یونیورسٹی شرینگل کے پروو وایس چانسلر مقرر نوٹیفکیشن جاری

شرینگل (مانند نیوز ڈیسک) پروفیسر ڈاکٹر سید عبدالخالق جان شہید بی بی یونیورسٹی شرینگل کے پروو وایس چانسلر مقرر نوٹیفکیشن جاری۔ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ کے سفارشات  کے روشنی میں گورنر کے پی کے چانسلر شاہ فرمان کے منظوری سے پروفیسر ڈاکٹر سید عبدالخالق جان ایندہ دو سالوں کیلئے پروو وایس چانسلر ہونگے۔ ڈاکٹر اے کے جان شہید بی بی یونیورسٹی شرینگل میں بحیثیت اسوسی ایٹ پروفیسر اور شعبہ کمسٹری کے چیرمین کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر اے کے جان سینئر موسٹ استاد جامعہ کے اعلیٰ ریسرچرز اور بہترین اساتذہ میں سے ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں