0

رانا شمیم نے نوازشریف کے دفترمیں بیان حلفی ریکارڈ کرایا،فواد چوہدری

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ  رانا شمیم نے نوازشریف کے دفترمیں بیان حلفی ریکارڈ کرایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ رانا شمیم کیس میں شریف فیملی نے حلفیہ بیان نوازشریف کے دفترمیں ان کی ہدایت پرتیارہونے کے انکشاف کی تردید نہیں کی۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا شمیم اورسولیسٹرنے نوازشریف کے دفترمیں بیان حلفی ریکارڈ کرایا۔ تمام واقعات ظاہرکرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پراثراندازہونے کے لئے رچایا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں