0

بونیر، پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنماء نے اپنا 37 سالہ رفاقت توڑ کر جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کردی

بونیر( مانند نیوز ڈیسک ) تورورسک شمولیتی جلسہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنماء مختیار باچا نے پیپلز پارٹی سے اپنا 37 سالہ رفاقت توڑ کر جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کردی جلسہ سے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور مولانا سعید الرحمن مفکر حاجی عارف اللہ جوہر علی خان ایڈوکیٹ مولانا حضرت عمر مولانا فضل منان مولانا رشید احمد نے خطاب کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں