0

دنیا سے مقابلہ لیے نئی نسل کو جدید علوم سے روشناس کرنا ھوگی،باسین یوسفزئے

بٹ خیلہ(مانندنیوز)ملک کے ممتاز صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب شاعر پروفیسرڈاکٹراباسین یوسفزئ نے کھا ھے کہ دنیا سے مقابلہ کرنے کےلئے آپنے آئیندہ نسلوں کو جدید علوم سے روشناس کرنا ھوگی گھر کے دھلیز پر طلباء اور طالبات کو تعلیم دینا ایک بڑی کوشش ھے ان خیالات کا اظہار انھوں نےگل رنگ انسٹی ٹیوٹ تھانہ کے افتتاحی تقریب سے بحثیت مھمان خصوصی خطاب کرتے ھوئے کھا تقریب سے بخت روان عمرخیل پروفیسر ڈاکٹر اقبال شاکر سید فاروق شاہ نے بھی خطاب کیا ادراے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عباس گل نے اغراض مقاصد بیان کرتے ھوئے کھا کہ یہ میرا خواب تھا کہ ملاکنڈ میں ایک ایسا انسٹیٹیوٹ قائم کیا جائے جو کہ تعیلم کے دنیا میں انقلاب لاسکے اور ادراے کو خصوصی امتیاز ی اور انفرادی حیثیت حاصل ھو جس سے یھاں کے طلباء وطالبات کو علوم کے حصول میں آسانی ھو اباسین یوسفزئ نے مزید کہا کہ ملاکنڈ میں اس ادارے کا قیام علاقے کے ترقی کا ضامن ہے اور اس کوشش پر حاجی شاہ وزیر خان اور گل رنگ گروپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں