0

لاہور اور راولپنڈی کے سکولوں میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) سکولوں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق  چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری پچاس فیصد رہے گی پچاس فیصد حاضری پر 15 فروری تک عملدرآمد ہوگا، فیصلہ صرف لاہور اور راولپنڈی کے نجی اور سرکاری سکولوں کیلئے ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں