0

شیخ رشید کی پنجگوراورنوشکی میں فورسزکے کیمپوں پر حملوں کی مذمت

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجگوراورنوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی مذمت کی۔انہوں نے بیان میں کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز الحمداللہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔دہشت گردی کے خاتمے میں سکیورٹی فورسز کے عزم اورحوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں دیں گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں