0

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ کا  ایل آر ایچ ہسپتال  پشاورکا دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ محمد عمر خان کا  ایل آر ایچ ہسپتال  پشاورکا دورہ۔ گزشتہ روز زخمی ہونے والے پولیس اہلکار استغفراللہ کی عیادت کی زخمی اہلکار کی عیادت کرکے اْسکی خیریت معلوم کی۔ہسپتال عملہ نے زخمیوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ڈسٹرکٹ پولیس آ فیسر محمد عمر خان نے ہسپتال عملے کو پولیس کانسٹیبل کو بہترین طبی سہولیات فراہمی کرنے کی ہدایت کی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں