0

علیشاء 007 کے والد داود شاہ کے جان بحق ہونے کی اطلاع

پشاور(نمائندہ مانند) گور گھٹڑی میں فائرنگ،سوشل میڈیا پر مشہور علیشاء 007 کے والد داود شاہ کے جان بحق ہونے کی اطلاع تھی تاہم اس خبر کی پولیس نے اب باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔ داود شاہ کی حالت انتہائی نازک تھی اوران

پشاور کے ایک اسپتال

میں داخل کیا گیا۔ داود شاہ نے حملہ کا دعوی کچھ شوشل میڈیا ایکٹوسٹس پر بھی کیا ہے۔ تاہم پولیس نے کسی بھی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ زرائع نے بتایا کے داود شاہ زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں