0

ایم ٹی آئی نوشہرہ میں عالمی دن برائے پیرامیڈیکس منایا گیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں عالمی دن برائے پیرامیڈیکس منایا گیا ہسپتال کے پیرامیڈیکس سٹاف نے عالمی دن برائے پیرامیڈیکس جوش و جذبے سے  منایا گیا۔پیرامیڈیکس سٹاف نے اس موقع پر کیک کاٹا ہسپتال ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر، ڈائریکٹر نرسنگ اور فائنانس ڈائریکٹر نے پیرامیڈیکس سٹاف کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں