0

ملاکنڈ ڈویژنل ووشو کنگفو اینڈ میکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2022 کا انعقاد

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) عطاء اللہ خان فارم ہاؤس میں فرسٹ ملاکنڈ ڈویژنل ووشو کنگفو اینڈ میکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2022 کا انعقاد ہوا ہے بیرسٹر عطاء اللہ خان نے باقاعدہ پروگرام کا اغاز کیا پروگرام میں چکدرہ بار کے معزز وکلا نعیم خان ایڈووکیٹ ۔کلیم خان ایڈووکیٹ ۔گل منیر ایڈوکیٹ سمیت پرنسپل راہی شاہ سمیت ڈاکٹر وقار اور ضیاد خان جرنلسٹ نے شرکت کی۔ پروگرام میں مختلف ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئی۔پروگرام کو دیکھنے کے لئے سینکڑوں لوگوں کی شرکت کی ۔ اس موقع پر ادینزئئ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کا ضلع انتظامیہ سمیت حکومت سے سپورٹس کے  حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا جس پر  بیرسٹر عطاء اللہ خان  نے ونر اور سیکینڈ انے والے پلیئر میں میڈل ۔کپ اور نقد انعامات تقسیم کیے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں