0

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے موسم بہارکی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنگلات خیبر پختونخوااور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی نے جلوزئی ڈیم کے مقام پر پودے لگا کرموسم بہارکی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی نے ہمراہ سیکرٹری جنگلات خیبر پختونخواکے  جلوزئی ڈیم کے مقام پر موسم بہارکی شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔سیکرٹری جنگلات خیبر پختونخواہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی نے ڈویڑنل فارسٹ آفیسر اور سکاؤٹس کے ہمراہ پر پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ,محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کے افسران, سکاؤٹس طلباء  سکولوں کے اساتذہ طلباء اور طا لبات مقا می عما ئدین  نو منتخب چیئر مینوں کو نسلران,نے بھی پودے لگائیں اور ان کی کا میابی کے لئے اجتما عی دعا کی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں