0

وزیراعظم کی دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری

ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس کے دوران دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری دی۔وزیر اعظم عمران خان روس کے دو روزہ دورے پر وفد کے ہمراہ یادگار کریملن پہنچے جہاں انہیں سلامی دی گئی۔وزیر اعظم نے گمنام فوجیوں اور دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری دی اور پھول رکھے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں