0

روس اتوار تک یوکرین کی حکومت ختم کر دے گا، امریکا

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا نے روسی حملے کے بعد یوکرین سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت کیف پر مکمل قبضہ کرکے حکومت ختم کر دے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں پر بمباری کے بعد روس کے ہزاروں فوجیوں نے کیف کا زمینی محاصرہ کرلیا ہے اور یوکرین چرنوبل ایٹمی پاور پلانٹ پر بھی قبضہ کیا ہے۔دوسری جانب یوکرین نے روسی حملوں میں 137شہری ہلاک اور  سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں