0

امریکا میں سیاہ فام خاتون سپریم کورٹ کی جج نامزد

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام خاتون کیتانجی بران جیکسن کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیتانجی امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج ہوں گی۔صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کیتانجی سپریم کورٹ میں آزاد ذہن اور دیانت کا اظہار ہوں گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں