0

سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے باہر نکلیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام علاقائی جماعتوں کو مسترد کر کے وفاق کا ساتھ دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے پی ٹی آئی سندھ حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی واحد وفاقی جماعت ہے اور پاکستان کی تحریک اور بانیان سندھ سے اٹھے تھے، سندھ کے عوام علاقائی جماعتوں کو مسترد کر کے وفاق کا ساتھ دیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں