0

خواتین کے عالمی دن پر گوگل نے ڈوڈل تبدیل کردیا

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل خواتین کے نام کردیا۔دنیا کے دیگرممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن پر خواتین کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کیا۔گوگل کے ڈوڈل میں خواتین کوزندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل دکھایا گیا جبکہ گھریلو سرگرمیوں میں مصروف خواتین بھی گوگل کے ڈوڈل کا حصہ بنایاگیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں