0

پبی، میرےشوہر اور بیٹے پولیس اور بااثر افراد نے قتل کروایا

پبی (مانند نیوز ڈیسک ) جڑو بہ میں با اثر لوگوں جس میں حا ضر سروس پو لیس اہلکار بھی شا مل ہیں نے میرے شو ہر بیٹے کو قتل اور جوان سال بیٹی اور رشتہ دار لڑ کی کو شد ید زخمی کر دیا پو لیس ملز مان سے ملے ہو ئے ہیں پو لیس نے ہمارے محا لفین کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جو کھلے عام گھو متے ہیں اور اپنے مریض کے ساتھ ہسپتال میں ہو تے ہیں ہم انتہا ئی کمزور  اور غریب ہے ہمارا اللہ تعالی کے سوا کو ئی نہیں وزیر اعظم پا کستان عمران خان صو با ئی و زیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا اور آئی جی پی خیبر پختونخوا  سے اپیل کی کہ ہمیں انصاف فرا ہم کریں ان خیا لات کا اظہار بیوہ دلدارمسماۃ فر حت بی بی اور رنگیزا ز و جہ دلا ورساکنان جڑو بہ نے پبی پر یس کلب میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پبی تحصیل کے علا قہ جڑو بہ میں ہمارے مشتر کہ حجرہ میں ہمارے مخا لفین آئے تھے جس پر ہمارے شو ہر وغیرہ نے فضل اکبرخا لد اکبرسعید اکبر پسران دل اکبر جان اکبر احسان اکبر پسران ر حمت اور طا ہر ولد مہران شاہ کو کہا کہ ہمار ا ان کے سا تھ دشمنی ہے ان حجرہ سے واپس کریں جس پر طیش میں آکر انہوں نے میرے شو ہر دلدار اور بیٹے عبدالخالق اور دیگر پر اندھا دھند فا ئرنگ شروع کی جس سے میرا شو ہر اور بیٹا جان بحق ہو ئے وہ ایک گھنٹہ وہاں پڑی رہے جب ہمیں اطلاع ملے تو خوا تین حجرہ گئیں جہاں پر انہوں نے خوا تین پر بھی فا ئر نگ شروع کی جس سے نیلہ دختر دلدار مر حوم اور ذ کیہ شد ید زخمی ہو ئے انہوں نے کہا کہ فلک شیر زخمی خوا تین کے ساتھ چلا گیا تھا اس کو بھی پو لیس نے وہاں پکڑ کر غا ئب کیا انہوں نے کہا کہ میرے شو ہر اور بیٹے کو قتل کر نے والے با اثر ہیں ان میں فضل اکبر اور خا لد اکبر پو لیس میں ہیں جس کی و جہ سے پو لیس ان کو سپور ٹ کر رہے ہیں اور ہمیں بے جا تنگ کر تے ہیں اور پو لیس ان کو گرفتار کر نے کی بجا ئے ان کا سا تھ دے رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ہم انتہا ئی غریب ہیں اللہ تعا لیٰ کے سوا ہمارا کو ئی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان عمران خان  کا ملک میں ا نصاف کا حکو مت ہے اور انصاف کے حکو مت میں غر یبوں کے ساتھ اس طرح ظلم ہو رہا ہے  انہوں نے وزیر اعظم پا کستان عمران خان صو با ئی و زیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا اور آئی جی پی خیبر پختونخوا سے اپیل کی ہے کہ ہمیں انصاف فرا ہم کر کے ہمارے مخا لفین  فضل اکبرخا لد اکبرسعید اکبر پسران دل اکبر جان اکبر احسان اکبر پسران ر حمت اور طا ہر ولد مہران شاہکو جلد از جلد گرفتار کریں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں