0

درگئی ،کورکمان بانڈہ ایک باپ نے اپنے بیٹے کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا

ملاکنڈ ( مانند نیوز ڈیسک ) تحصیل درگئی کورکمان بانڈہایک باپ نے اپنے بیٹے کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود جاکر تھانہ درگئی میں گرفتاری دیاطلاعات کے مطابق سلطان زرین نے اپنے جوان بیٹھے اختر نبی کو نافرمانی اور نشہ کرنے اور نشے کی حالت میں گھر آکر ماں بھائی بہنوں پر تشدد کرتا تھا لاکھ کوششوں کے باوجود باز نہ آنے پر  ضعیف العمر والد نے بیٹھے کو گولیاں مار کر قتل کیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں