0

سعید اللہ خان ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ کے صدر جبکہ وقار احمد جی ایس منتخب

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) سعید اللہ خان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ کے صدر جبکہ وقار احمد ایڈوکیٹ جنرل سیکر ٹری منتخب ہو گئے دیگر نو منتخب عہدیداروں میں محسن نیاز نائب صدر وقار خان جائنٹ سیکر ٹری ضیا الر حمن فنانس سیکر ٹری قیصر خان لائبریرین شامل ہیں اس کے علاوہ شا ہ فیصل پہلے ہی بلا مقابلہ پریس سیکر ٹری منتخب ہو چکے ہیں بار کے سالانہ انتخابات چیئر مین الیکشن بورڈ اجمل خان کی نگرانی میں ہو ئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں