0

عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن ایک حقیقت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن ایک حقیقت ہے۔انہوں نے بیان میں کہا کہ عمران نیازی کے ساڑھے 3 سال میں مہنگائی عروج پر پہنچی اور اس دور حکومت میں بدترین غربت ایک سچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن بھی  ایک سچ ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں