0

ملازمین کے لیے حکومت کا بڑا علان، سب خوش

اسلام اباد (مانند فن ڈیسک)حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر سنادی ہے۔ یہ حکومت کا خوش آئند فیصلہ قرار

یکم رمضان سے گریڈ 1 سے 7تک کے تمام سرکاری ملازمین کو 5000 گریڈ 8 سے 16 تک ملازمین کو 10000 اور گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو 15000 بار ماہانہ
استغفار پڑھنے کا حکم نامہ جاری۔ تنخواہ میں اضافہ حکومت کی بجائے اللہ سے کرنے کی دعا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں