0

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اور فوڈ کنٹرولر نو شہرہ کے مختلف فلور ملز پر اچانک دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) قائم مقام ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان کا  ہمراہ ڈسڑکٹ فوڈ کنٹرولر نو شہرہ شبیر احمد کے مختلف فلور ملز پر کے اچانک معائنے کئے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی رمضان پیکج کے تحت سبسڈائزڈ آٹے کی تیاری کا معائنہ کیادس اور بیس کلو بیگ کا وزن چیک کیا گیا اور پالیسی کیمطابق آٹے کی معیار کا جائزہ لیا گیاملز حکام کو پالیسی کیمطابق سرکاری آٹے کی تیاری کے احکامات دئیے سبسڈائزڈ آٹے کی معیار اور مقدار کو یقینی بنائیں گے غیر معیاری آٹا اور مقدار میں کمی پرمتعلقہ مل کا کوٹہ کینسل کرنے کیساتھ مقدمہ کا اندراج کریں گے عوام الناس کو سبسڈائزڈ آٹے کی ترسیل کیلئے ضلع بھر میں 16عدد سیل پوائنٹس بنائے گئے ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں