0

اسسٹنٹ کمشنر پبی اور ٹی ایم او پبی کا رمضان سستا بازار کامعائنہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک)  اسسٹنٹ کمشنر پبی میڈم ملیحہ سحر اور ٹی ایم او پبی اخلاق حسین کا پبی میں قائم رمضان سستا بازار کامعائنہ, اس موقع پر انہوں نے موقع پر موجود عوام سے سستا بازار اور سیل پوائنٹس پرآٹا اور دیگر اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے معلومات حاصل کی جبکہ سستا بازار میں سبزی فروٹ اور دیگر اشیائے خورد و نوش کےسرکاری نرخ نامے بھی چیک کیے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں