0

لکی مروت، پرانا گنڈی اڈا کے مقام پر فاٸرنگ شیرنواز خان موقع پر جانبحق

لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) پرانا گنڈی اڈا کے مقام پر فاٸرنگ۔ ریسکیو1122لکی مروت:  فاٸرنگ کے نتیجے میں شیرنواز خان عمر 50 سال سکنہ گنڈی خان خیل موقع پر جانبحق۔۔ ریسکیو 1122لکی مروت: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر جان بحق شخص کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل کوارٹر ہسپتال نورنگ منتقل کردیا۔ترجمان ریسکیو 1122 لکی مروت (رپورٹ محمد منیر خان لکی مروت)

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں