0

پاراچنار میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا عمران حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج

پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) پاراچنار میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عمران حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کیا اپوزیشن راہنماؤں اور امریکہ کے خلاف نعرہ بازی۔پی ٹی آئی کے راھنما سید جعفر حسین کی قیادت میں پی ٹی آئی کے دفتر سے احتجاجی جلوس نکالا گیاپریس کلب پہنچنے پر مظاہرے نے جلسے کی صورت اختیار کی۔احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں پی ٹی آئی کے راھنماوں سید جعفر حسین،مہدی حسین،دانش علی اور دیگر راھنماوں نے کہا کہ عمران خان حکومت کا خاتمہ بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے اور ظلم وناانصافی کے خلاف بھرپور احتجاجی کیا جائے گا مظاہرین نے اپوزیشن رہنماؤں اور امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں