0

قرآن پاک جلانے کیخلاف مشتعل عوام کا مظاہرہ

لوئردیر (مانند نیوز ڈیسک) قرآن پاک جلانے  کیخلاف مشتعل عوام کا مظاہرہ۔لوئردیر کے تحصیل ادینزئی کے علاقہ  اسبنڑ ں بازار میں زیر قیادت مولانا شاہ ولی ،مولوی سعید اور عمر زادہ کسان کونسلر نے قرآن شریف کو جلانے اور شہید کرنے کیخلاف زبردست احتجاج کیا۔ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ قرآن جلانے والے  بدبخت پر جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر لاگو کیا جاۓ اور اس بدبخت کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ تاکہ آئندہ کوئی اسی طرح کا فعل نا کر سکے ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں