0

تیمرگرہ ، خزانہ بائی پاس کے مقام پر دو موٹرکار گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 4 افراد زخمی

تیمرگرہ (مانند نیوز ڈیسک) ویر دیر تیمرگرہ کے قریب خزانہ بائی پاس  کے مقام پر دو موٹرکار گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے.ریسکیو1122 کی میڈیکل اور ریکوری ٹیمیں بروقت موقع پرپہنچ گئی.میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر  ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیااور ریکوری ٹیم نے گاڑیوں کو ریکور کر لیا. زخیموں کے علاج جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں