0

وزیرِاعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کی رپورٹ طلب کرلی

  اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کی رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے حوالے سے مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقات کی، جس میں چیئرمین نے وزیرِ اعظم کو موجودہ ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریفنگ دی، ایف بی آر کی کارکردگی پر وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں