0

ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے، شاہد آفریدی

کراچی (مانند نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے،جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔ان خیالات کااظہار شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں