0

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے  کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں