0

پاراچنار،رمضان المبارک میں مساجد میں قرانی محفلیں جاری

پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) رمضان خصوصی ختم قرآن پروگرام رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مرکزی جامع مسجد میں خصوصی ختم قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں بزرگ، جوان بچے کثیر تعداد شرکت کرکے اس روحانی محفل سے مستفید ہوتے ہیں پاراچنار ٹیکرر پاراچنار: رمضان المبارک میں مساجد میں قرانی محفلیں جاری ہیں تلاوت قرآن مجید کے محفل میں بزرگ، جوان اور بچے شریک ہوتے ہیں روزانہ ایک پارے کی تلاوت و تجوید و قرآت کی سعادت حاصل کی جاتی ہے ماہ مبارک میں اجتماعی طور پر ختم قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں