0

ڈیرہ اسماعیل خان، ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے دو افسران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ درابن کی حدود میں بائی پاس روڈ پر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے دو افسران انسپکٹر رخسار خان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر وسیم سجاد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید!!

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں