0

کوہاٹ ،دو نوجوان عدنان عادی اور شفیع نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہید ہوگئے

کوہاٹ ( مانند نیوز ڈیسک) کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے مندوری سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان عدنان عادی ولد اسد گل اور شفیع ولد رحیم دین (میر علی میران شاہ) میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہید ہوگئے ابتدائ اطلاعات کے مطابق دونوں نوجوان کوہاٹ سے ایف سی  بھرتی کے لئے گئے تھے ۔ لاشیں لواحقیق کے حوالہ کر دی گئیں ہیں پولیس نے انوسٹیگیشن شروع کردی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں