0

یو ٹیلٹی سٹور پبی میں رمضان پیکیج احسن طریقے سے تقسیم ہو رہا ہے

پبی (مانند نیوز ڈیسک) یو ٹیلٹی سٹور پبی میں رمضان پیکیج احسن طریقے سے تقسیم ہو رہا ہے  سٹور انچارج  نو شاد خان نے رمضان المبارک میں سٹور آنے والے صار فین کو سورج کی تپیش سے بچا نے اور روزداروں کی سہو لت کے لئے شامیا نہ لگا یا اور مرد اور خوا تین کے لئے الگ الگ کونٹرقائم کی ہے  اور حکو متی احکا مات کے مطا بق شنا ختی کارڈ کے بغیر کسی صارف کو گھی چینی وغیرہ نہیں دیتے ہیں شنا ختی کارڈ کی بدولت صرف ضرورت مند افراد ہی یو ٹیلٹی سٹور کا رخ کر تے ہیں صارفین نے سٹور انچارج نو شاد خان اور ان عملے کی کار کردگی کو سر اہا ہے کہ صارفین کو روزہ کی حا لت میں گر می سے بچا نے کے لئے بہترین انتظا مات کئے ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں