0

جنوبی وزیرستان وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق

وانا (مانند نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق، دونوں کا تعلق وزیر قبیلے اواس خیل سے تھا ان کا شناخت طارق اور فاروق آواس خیل کے نام سے ہوئی، زرائع کے مطابق ان کا کوئی ذاتی دوشمنی نہیں تھا، وانا میں ٹاگیٹ کیلنگ کا سلسلہ روز بروز بھڑتا جارہا ہے ، گزشتہ روز ایک اور واقعہ رانما ہوا تھا جسمیں اعظم ورسک سے تعلق رکھنے والے زخمی وزیر شدید زخمی ہوئے۔ سٹی تھانہ وانا پولیس کے مطابق ان کا تحقیقات جاری ہے ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں