0

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا پولیس ہسپتال، پولیس لائنز کا دورہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت پولیس لائنز ہسپتال دورے کے دوران سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران تمام ڈیپارٹمنٹس کا معائنہ کیا، سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر انچارج پولیس ہسپتال ڈاکٹر وحید زمان موجود رہے اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو ہسپتال کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں