ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) درگئی میں تیزرفتار موٹرکارنہر میں جاگرا۔پولیس ملاکنڈ۔ 2خواتین جاں بحق دو افرادزخمی۔پولیس ملاکنڈ۔حادثہ تیزرفتاری کے با عث پیش آیا۔پولیس ملاکنڈ۔مقامی رضاکارو ں نے نعشوں اورزخمیوں کونہرسے نکال لیا ملاکنڈ۔زخمی ڈرأئیوراورنعشیں درگئی ہسپتال منتقل۔
