0

سوات خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے پہاڑوں پر آگ لگنے کا واقعات

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے پہاڑوں پر آگ لگنے کے واقعات، اور ان میں ہونے والے اموات پر وزیر اعلیٰ کو کئی روز بعد نوٹس لینے کا خیال آہی گیا ضلع سوات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں جنگلات کو آگ لگنے کے  واقعات، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا نوٹس متعلقہ ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو آگ لگنے کے واقعات کی تحقیقات کا حکم۔  جنگلات کو آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے، وزیر اعلی کی ہدایت  آتشزنی ثابت ہونے کی صورت میں ملوث عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا وزیر اعلی کی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کو جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت آگ پر قابو پانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں  صوبائی حکومت اس مقصد کے لئے ضلعی انتظامیہ کو تمام درکار وسائل فراہم کرے گی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات کی موثر روک تھام کے لئے لائحہ عمل تیار کیا جائے، وزیر اعلی کی متعلقہ حکام کو ہدایت۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں