0

ملاکنڈ کے پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری

ملاکنڈ (نمائندہ مانند) ملاکنڈ کے پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری آج ملاکنڈ پیران اور ملاکنڈ ٹاپ کے سامنے باٹا پہاڑ پر آگ لگ گئی،آگ کی وجہ سے قیمتی درخت جلنے لگے،فارسٹ اور ریسکیو 1122 سے آگ پر قابو پانے کی گزارش،باٹا پہاڑ میں جنگلی حیات کی جلنے کا بھی خطرہ ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں