0

وزیر اعظم کا انڈس اسپتال لاہور کا افتتاح

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈس اسپتال لاہور کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف انڈس اسپتال کا افتتاح کرنے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے اسپتال انتظامیہ سے ملاقات بھی کی۔ انڈس اسپتال 600 بستروں پر مشتمل ہے۔اسپتال میں بین الاقوامی معیار کے مطابق علاج و معالجے کی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں