0

تھانہ درگئی پر مقامی گینگ وار کا حملہ اور فائرنگ

درگئی (مانند نیوز ڈیسک) تھانے درگئی پر نامعلوم آفراد کی فائرنگ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔معتبرزرائع کیمطابقمطابق 2بجے کے قریب  موٹرکار سوار ملزمان نے تھانہ درگئی پر اندھا دھن فائرنگ کی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایک کو لیویز کے حراست میں باقی فرار ہونے میں کامیاب لیویز اہلکار کے چھاپہ مار ٹیم ملزم کو پکڑنے   کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں