0

امریکا میں بھی گرمی کی شدت میں اضافے سے بجلی بحران کا خد شہ

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا میں بھی گرمی کی شدت میں اضافے سے بجلی بحران کا خد شہ پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا، ٹیکساس، آرکنساس اور ایری زونا سمیت کئی امریکی ریاستوں میں بجلی بندش کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ بجلی بحران کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر امریکی صدر جوبائیڈن نے ہنگامی اقدام کیا ہے جس کے تحت جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں سے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں 2سال کی چھوٹ دے دی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں